227 مسافروں سے بھرے انڈگو طیارے کی سرینگر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

سرینگر/21 مئی/ٹی آئی نیوز

227 مسافروں کے ساتھ ایک پرواز نے بدھ کو سرینگر ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

سری نگر ہوائی اڈے کے عہدیداروں نے بتایا کہ دہلی سے سرینگر کے راستے میں ایک مخصوص ایئر لائن کی پرواز کو خراب موسم اوت ژالہ باری کا سامنا کرنا پڑا اور متعلقہ پائلٹ نے ہنگامی صورتحال کی اطلاع ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) سرینگر کو دی۔

انہوں نے بتایا کہ بعد میں پرواز سرینگر میں بحفاظت لینڈ کر گئی

انہوں نے مزید کہا کہ تمام ہوائی عملہ اور مسافر محفوظ ہیں۔

Comments are closed.