عیدگاہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، محکمہ فائر سروس کام آگ بجھانے میں مصروف

سرینگر /20 مئی / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے عیدگاہ میں منگل کی دیر شام گنجان آبادی والے نروارہ ڈانگر پورہ علاقے میں آگ کی ایک واردات رونما ہوئی

انہوں نے بتایا کہ چند منٹوں میں فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے فائر ٹینڈس کو آپریشن میں شامل کیا گیا

انہوں نے کہا کہ سعدہ کدل سے فائر ٹینڈرس کو بھی علاقے میں روانہ کیا گیا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، چار سے پانچ مکانات متاثر ہوئے ہیں۔ آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.