پہلگام حملہ : وادی کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال سے معمولات زندگی مفلوج

سرینگر /23اپریل / ٹی آئی نیوز

پہلگام میں سیاحوں کے گروپ پر دل دہلانے والے حملہ کے خلاف وادی کشمیر میں مکمل بندھ سے معمول کی زندگی متاثر ہے

شہر سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کے نتیجے میں دکانیں بند ہے جبکہ دیگر کارو باری سرگرمیاں بھی متاثر ہے ۔

نمائندوں کے مطابق سڑکوں پر ہوا کا عالم ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی غائب ہے

واضح رہے کہ حملے کے خلاف مقامی تاجر انجمنوں ، علماﺅں ، اور دیگر انجمنوں نے مکمل بندھ کی کال دی تھی

Comments are closed.