اوڑی میں کنٹرول لائن کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام ، دو درانداز ہلاک / فوج
سرینگر /23اپریل / ٹی آئی نیوز
بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں کنٹرول لائن کے قریب فوج و فورسز اورر ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے
مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس کو پر فوج کی چنار کور نے لکھا”سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں، دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان برآمد کیا گیا ہے“۔
انہوں نے مزید لکھا کہ آپریشن جاری ہے
Comments are closed.