کولگام جھڑپ: فوجی اہلکار زخمی،آپریشن جاری

سری نگر، 06 جولائی

جنوبی ضلع کولگام کے مادرگام علاقے میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا ہے

زرائع نےبتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ماترگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

افسر نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی، چھپے ہوئے مہی ٹیٹو ں نے فورسز پر فائرنگ کردی، جس سے مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.