فرصل کولگام جھڑپ :چار ملی ٹنٹ ہلاک،آپریشن جاری
سری نگر، 6 جولائی
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چنگام فرسل گائوں میں ہفتے کی دوپہر کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جھڑپ میں چار ملی ٹنٹ مارے گئے
بتادیں کہ یہ اس ضلع میں ہفتے کو چھڑنے والا دوسرا انکائونٹر ہے۔
قبل ازیں کولگام کے مدر گام گائوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
ایک سیکورٹی افسر کے مطابق اس انکائونٹر کے دوران ایک فوجی جوان جاں بحق ہوا جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.