29 فروری سے لاپتہ بڈگام کے شہری کو مردہ پایا گیا ، تحقیقات شروع
بڈگام /08مارچ / ٹی آئی نیوز
وسطی ضلع بڈگام میں 29فروری سے لاپتہ شہری کو مردہ پایا گیا ۔
بتایا جاتا ہے کہ ایک شخص جو 29 فروری سے دلی پورہ گاو¿ں میں اپنے گھر سے لاپتہ تھا کی نعش بڈگام کے بڈی پورہ کے قریبی کیریوس میں برآمد ہوئی۔
مہلوک شہری کی شناخت دلی پورہ ناگم کے عبدالمجید لون کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر لی
Comments are closed.