شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے سے شہری لقمہ اجل

شوپیاں، 06 اگست

جنوبی ضلع شوپیاں کے پوتروال گاؤں میں اتوار کو بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شہری کی موت ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ چکورا شوپیاں کے رہنے والے بلال احمد ٹھوکر کے نامی شہری کو پوٹروال گاؤں میں اپنی گاڑی پر ترپال لگانے کے دوران بجلی کا جھٹکا لگا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے فوراً بعد اسے علاج کے لیے ڈی ایچ شوپیاں منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Comments are closed.