جھیل ڈل میں نہانے کے دوران نو عمر لڑکا غرقاب ہو کر لقمہ اجل
ڈل جھیل میں ایک کم عمر نوکوان ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا ۔ نوعمر لڑکا جس کی شناخت واحد فیاض ساکنہ بمنہ سرینگر ڈل جھیل میں اس وقت ڈوب گیا جب وہ نہا رہا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اس کی لاش کو مقامی لوگوں نے دریائے پولیس سرینگر کی مدد سے گھاٹ نمبر 16کے قریب ڈل جھیل سے بر آمد کر لی گئی ۔
انہوں نے بتایا کہ طبی اور قانونی کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی جائے گی۔
Comments are closed.