ٹنگڈار میں کنٹرول لائن کے ساتھ دراندازی کی کوشش ناکام،ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر، 6 اگست

کپواڑہ ضلع کے ٹنگڈار سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بناکر ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کردیاہے

پولیس کے مطابق امروہی کے علاقے میں کم از کم دو عسکریت پسندوں کی طرف سے دراندازی کی کوشش کے بارے میں اطلاعات موصول ہونے پر فوج نے ایک آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے کہا، فائرنگ کے ابتدائی تبادلے میں ایک جنگجو مارا گیا، جب کہ جھاڑیوں میں چھپا ہوا ایک اور وقفے وقفے سے فائرنگ کر رہا ہے

Comments are closed.