کولگام کا لاپتہ فوجی اہلکار بازیاب، جلد پوچھ گچھ شروع ہوگی: اے ڈی جی پی
سری نگر، 03 اگست
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وجے کمار نے جمعرات کو کہا کہ کولگام سے لاپتہ فوجی جوان کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔
اے ڈی جی پی، کشمیر پولیس زون کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس نے لکھا "کولگام سے لاپتہ فوجی جوان کو بازیاب کر لیا گیا ہے جبکہ میڈیکل چیک اپ کے بعد جلد ہی مشترکہ پوچھ گچھ شروع کی جائے گی”۔
Comments are closed.