تازہ بارشیں : سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
تازہ بارشوں کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کے کچھ مقامات پر پیساں گرآنے اور پسیاں کھسک جانے کے نتیجے میں شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا ے
ڈپٹی کمشنر رام بن نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہراہ کی بحالی کیلئے کام جاری ہے
انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا سرینگر جموں شاہراہ کے کچھ جگہوں پر پتھر کھسک جانے کی وجہ سے ٹریفک بند ہے۔
لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ سفر کرنے سے گریز کریں، جب تک کہ سڑک کی صفائی کا کام مکمل نہیں ہو جاتا
Comments are closed.