کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام ، دو ملی ٹنٹ ہلاک / فوج

کپواڑہ/ 19 جولائی / ٹی آئی نیوز

سیکورٹی فورسز نے کپوڑہ کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش میں دو ملی ٹنٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

شمالی فوج کی کمان کے ٹویٹ کے مطابق فوج، بی ایس ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن میں، کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ الرٹ فوجیوں نے آج صبح دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دی

انہوں نے کہا کہ دراندازی کی کوشش میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن سے چار AKرائفلیں، چھ ہینڈ گرنیڈ اور دیگر جنگی سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ آپریشن جاری ہے

Comments are closed.