اے ٹی ایم گارڈ کی ہلاکت: جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر، 18 جولائی

سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کشمیر نے منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے

ایک اہلکار نے بتایا کہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ، تین اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہے

انہوں نے کہا کہ شوپیاں کے چکورا اور شرمل علاقے، کولگام کے قیمو اور قصبہ اننت ناگ میں تلاشی لی

انہوں نے کہا کہ یہ تلاشیاں سنجے شرما (بینک اے ٹی ایم گارڈ) کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں تھی

Comments are closed.