موسم ابر آلود،بعد دوپہر اور شام کو بارش کی پیشگوئی

سری نگر، 6 جولائی

محکمہ موسمیات نے جمعرات کی دوپہر یا شام کے دوران کچھ مقامات پر بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 جولائی کو کچھ ایک مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش/گرج چمک کی ساتھ توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8-9 جولائی کو جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

Comments are closed.