جموں کشمیر کے 2711 بے گھر افراد کو 5مرلہ زمین فراہم کی جائے گی /لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
سرینگر 03جولائی / ٹی آئی نیوز
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سرینگر میں G20اجلاس کے بعد جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے
سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یوٹی کے 2711 بغیر زمین والے لوگوں کو 5مرلہ اراضی دی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ تقریباً 2 لاکھ خاندانوں کو پردھان منتری اندرا آیوس یوجنا کے تحت گھر ملیں گے۔
لیفٹنٹ گورنر نے مزید کہا کہ امرناتھ یاترا مناسب حفاظتی انتظامات کے بیچ جاری ہے۔
Comments are closed.