یوگاتناؤ کی سطح کم کرنے اور جسمانی طاقت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے : منوج سنہا
عالمی یوگا دن کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بوٹینکل گارڈن میں یوگا تقریب کی قیادت کی۔
اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہا صحت مند اور تناﺅ سے پاک زندگی گذارنے کے لئے ہر کسی کو یوگا اپنے روز مرہ کے معمولات کا ایک حصہ بنانا چاہئے۔
لیفٹنت گورنر نے کہا ‘یوگا انسانیت کے لیے ہندوستان کا سب سے بڑا تحفہ ہے اور اس نے لوگوں کی زندگیوں میں خوشی لانے کے لیے مذہب، فرقہ اور جغرافیائی رکاوٹوں کی حدوں کو عبور کیا ہے
انہوں نے مزید کہا ‘جسم اور دماغ موجودہ لمحے میں ایک ساتھ مل کر، یہاں اور اب تناؤ کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، ذہن سازی لاتا ہے اور جسمانی طاقت کو بہتر بناتا ہے
Comments are closed.