بمنہ فلڈ چینل میں غرقاب کمسن بچہ کی نعش تین روز بعد برآمد

سری نگر، 21 جون

سرینگر کے ہمدانیہ کالونی، بمنہ میں اتوار کو فلڈ چینل میں ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش ہوکرسر کے قریب ملی

ایس ڈی آر ایف کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہمدانیہ کالونی، بمنہ کے مقامی باشندے اخلاص کی لاش ہوکرسر کے قریب سے نکالی گئی ہے، جو فلڈ چینل میں ڈوب گیا تھا

Comments are closed.