ریاض صوفی محکمہ خوراک و امور صارفین کے نئے ڈائریکٹر تعینات

سری نگر، 21 جون

حکومت جموں و کشمیر نے بدھ کے روز ریاض احمد صوفی کو ڈائریکٹر، خوراک، شہری سپلائیز اور کنزیومر افیئر، کشمیر تعینات کیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق ریاض احمد صوفی ایڈیشنل ٹرانسپورٹ کمشنر، جموں و کشمیر، کا تبادلہ کرکے انہیں
ڈائریکٹر فوڈ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئر، کشمیر کے طور پرتعینات کیا جاریا ہے جبکہ وہاں موجود عبدالستارکو فارغ کیا گیا ہے۔

Comments are closed.