آیوشی سدن ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ تعینات

کپواڑہ، 21 جون

جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو 2017 بیچ کے آئی اے ایس افسر آیوشی سدان کو کپواڑہ کی ڈپٹی کمشنر مقرر کے بطور تعینات کیا

اس ضمن میں جاری ایک حکمنامہ کے مطابق آیوشی سدن IAS (AGMUT: 2017)، مشن ڈائریکٹر، نیشنل ہیلتھ مشن، کو تبدی کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر کپواڑہ تعینات کر دیا گیا

Comments are closed.