راجوری میں 3 زنگ آلود شلیں برآمد بعد میں ناکارہ بنائی گئیں

سری نگر، 12 جون

فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ پارٹی نے راجوری ضلع کے منجاکوٹ کے پنجگرین سیکٹر میں تین زنگ آلود خول برآمد کیے

حکام نے بتایا کہ فوج اور پولیس نے پنجگرین سیکٹر منجاکوٹ کے کنڈی ناکر گاؤں سے زنگ آلود دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اس میں شامل کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسکواڈ نے گولوں کو بغیر کسی جانی نقصان کے تباہ کر دیا۔

Comments are closed.