آئی ای ڈی نہیں ہندواڑہ میں پرانا مارٹر شل برآمد : پولیس
سری نگر، 12 جون
پولیس کا کہنا ہے کہ کوئی دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی) نہیں تھا بلکہ ایک پرانا مارٹر گولہ تھا جسے بی ایس ایف نے ہندواڑہ میں برآمد کیا تھ
پولیس کے مطاابق ایک اطلاع ملی جس میں بی ایس ایف کی ایک روڈ اوپننگ پارٹی نے کہا کہ اس نے بھٹ پورہ گاؤں کے عام علاقے میں ایک پلٹ کے قریب ایک آئی ای ڈی’ برآمد کیاہے تاہم قریبی جائزے پر، برآمد شدہ گولہ بارود نکلا. پولیس کے مطابق وہاں آئی ای ڈی نے نہیں بلکہ ماٹر شل جو پرانا تھا بر آمد کیا گیا
Comments are closed.