ہندواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد
سرینگر، 12 جون
ہندوارہ کے بٹ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کلورٹ کے نیچے دستی بم کو برآمد کر لیا
حکام نے بتایا کہ ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) پیر کی صبح ہندواڑہ گاؤں میں بی ایس ایف کی روڈ اوپننگ پارٹی نے برآمد کیا،
انہوں نے بتایا کہ تقریباً 07بجکر 45 منٹ پر ایس ایچ کیو بی ایس ایف کپواڑہ کے آپریشنز کنٹرول میں ای/54 بٹالین بی ایس ایف کی آر او پی پارٹی نے ہنڈواڑہ پر کلورٹ کے قریب بھٹ پورہ علاقے میں ایک آئی ای ڈی کا پتہ لگایا/برآمد کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی سے ایک بڑا سانحہ ٹل گیا ہے
Comments are closed.