لداخ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس، کوئی جانی نقصان نہیں

لیہہ، 9 جون:

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق جمعرات کی رات مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ میں 3.2 شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلے کے جھٹکے رات 10:22 پر محسوس کیے گئے۔ ابھی تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

Comments are closed.