تازہ ترینبین الاقوامیملٹی میڈیا پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 22 اپریل کو ہو گی By KPS Multimedia Desk On اپریل 20, 2023 Share پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کہیں بھی شوال 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم شوال اور عیدالفطر 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ کو ہوگی انشاء اللہ. Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmailPrint
Comments are closed.