اونتی پورہ جھڑپ:زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا

اونتی پورہ کے پدگام پورہ علاقےمیں مسلح جھڑپ کے دوران زخمی ہوا فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ بیٹھا

دفاعی ذرائع کے مطانق مسلح جھڑپ میں گولیاں لگنے سے دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے تھے جن میں سے بند میں ایک اسپتال میں دم توڑ بیٹھا

Comments are closed.