اونتی پورہ میں جھڑپ۔جنگجو جاں بحق ،دو فوجی اہلکار زخمی

اونتی پورہ/28فروری

جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے پدگام پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے

پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقےمیں آپریشن جاری ہے

Comments are closed.