پٹن میں ٹرین کی زد میں آکر شہری لقمہ اجل

پٹن/28فروری

شمالی قصبہ پٹن میں چلتی ٹرین کی ذد میں آکر عدم شناخت شہری لقمہ اجل بن گیا

ریلوے حکام کے مطابق پٹن اور ہمرے ریل لائن کے بیچ ایک شہری ٹرین کی پٹری پر چل رہا تھا جس دوران وہ ٹرین کی زد میں آیا

حکام نے بتایا کہ حادثے میں مارے گئے شہری کی فوری طور پر شناخت نہ ہو سکی

Comments are closed.