لوگ جنگجووں کو پناہ اورمنطقی مدد فراہم کرنے سے گریز کریں/سرینگر پولیس

سری نگر/27فروی
پولیس نے لوگوں سے ایک بار پھر جنگجووں کو پناہ اور منطقی مدد فراہم نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مرضی سے جنگجووں کو پناہ اور منطقی مدد فراہم کرنے کے کیسز ثابت ہونے پرقانون کے مطابق گرفتاریاں اور جائیدادیں منسلک کرنے کی کارروائیاں انجام دی جائیں گی۔
بتادیں کہ ایس آئی یو نے پیر کے روز سری نگر کے برتھانہ قمر واری اور سنگم عید گاہ علاقوں میں چار مکانوں کو قرق کر دیا۔

Comments are closed.