پلوامہ فائرنگ:ذخمی بینک گارڈ دم توڑ بیٹھا

جنوبی ضلع پلوامہ کے اچھن علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے بینک سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ کرکے اسکو ابدی نیند سلا دیا

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بینک گارڈ جس کی شناخت سنجیو پنڈت ولد کاشی ناتھ پنڈت ساکنہ اچھن کے بطور ہوئی پر فائرنگ کی جس جے نتیجے میں زخمی ہوگیا
انہوں بے بتایا کہ زخمی پنڈت کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کرکے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے

Comments are closed.