اچھن پلوامہ میں بینک سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

پلوامہ/27فرروی

جنوبی ضلع پلوامہ کے اچھن علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے بینک سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ کرکے اسکو زخمی کر دیا

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گارڈ کی شناخت سنجیو پنڈت ولد کاشی ناتھ پنڈت ساکنہ اچھن کے بطور ہوئی

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کرکے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے

Comments are closed.