تلیل میں پھر برفانی تودہ گر آیا ،کوئی جانی نقصان نہیں
سرینگر/3 فروری / ٹی آئی نیوز
بانڈی پورہ گریز تلیل علاقے میں جمعہ کے روز برفانی تودہ گر آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
حکام نے بتایا کہ صبح تقریباً 10بجکر 30منٹ وزیرتھل تلیل گاو¿ں کے قریب برفانی تودہ گرنے کی اطلاع ملی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments are closed.