سرینگر ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک بحال

سرینگر/31جنوری/ٹی آئی نیوز

بھاری برفباری کے بعد کم روشنی کے باعث سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی منسوخی کے بعد سرینگر فضائی اڈے سے ہوائی ٹریفک دوبار بحال کیا گیا

حکام کے مطابق آج صبح سے ہی پروازوں کی آوجہاہی شروع ہوئی

Comments are closed.