سرینگر جموں شاہراہ ہنوز بند، ریل سروس بحال

سرینگر31جنوری/ٹی آئی نیوز

تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد پیساں گرآنے کے نتیجے میں سرینگر جموں شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی

محکمہ ٹریفک کے ایک سینیر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کے باعث پسیاں گرآنے کے بعد شاہراہ کی حالت خستہ ہوچکی ہے
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو بحال کرنے کا کام جاری

ادھر قاضی گنڈ سے بارہمولہ تک ریل سروس بحال کی گئی ہے

Comments are closed.