کھٹوعہ حادثہ : لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا اظہار دکھ
سرینگر /30جنوری / ٹی آئی نیوز
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کھٹوعہ میںپیش آئے المناک حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے
منوج سنہا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کٹھوعہ میں ہونے والے المناک سڑک حادثے سے انتہائی دکھ ہوا ہے۔
سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ میری دعا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے چھوٹے بچے جلد صحت یاب ہوں۔ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی
Comments are closed.