راہول گاندھی اور پرینکا سرینگر میں برف سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں

سرینگر/ 30 جنوری / ٹی آئی نیوز

کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی واڈرا سرینگر کے کانگریس ہیڈکوارٹر میں برفباری کے دوران برف سے کھیلتے نظر آئیں ۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ بہن بھائیوں کو برف سے کھیلتے ہوئے، خوشی کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے پر پھینکتے ہوئے دیکھا گیا

اس سے قبل راہول گاندھی نے سرینگر میں کانگریس ہیڈکوارٹر پر ترنگا پرچم بھی لہرایا

Comments are closed.