سرینگر اور دیگر علاقوں میں ہلکی برفباری لیکن شبانہ سردیوں کا زور جاری

سرینگر/19جنوری/ٹی آئی نیوز

شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر کچھ علاقوں میں دور ان شب ہلکی برفباری ہوئی ہے
برفباری کے باعث اگرچہ رات کے درجہ حرارت میں کچھ بہتری آئی ہے تاہم شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری یے

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں 0.5سینٹی میٹر پہلگام میں 3.6۔کپواڑہ میں 1اور گلمرگ میں 3سینٹی میٹر تازہ برف ریکارڈ کی گئی

Comments are closed.