ڈوڑہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی نقصان نہیں

سرینگر /19جنوری / ٹی آئی نیوز

جموں کے ڈوڈہ علاقے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2درج کی گئی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈوڈہ کئی علاقوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں3.2کی شدت کے زلزلے سے جان و مال کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Comments are closed.