بانہال بارہمولہ ریل سروس معمول کے مطابق جاری/حکام

سرینگر 16جنوری/ٹی آئی نیوز

محکمہ ریلوے کا کہنا ہے کہ با نہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل سروس آج معمول کے مطابق چلے گی

شمالی ریلوے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بارہمولہ سے بانہال تک چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقرر شیڈول کے مطابق چلے گی

Comments are closed.