کولگام میں مسلح تصادم آرائی شروع ، گولیوں کا تبادلہ جاری

کولگام /23اپریل / ٹی آئی نیوز

پہلگام حملے کے ایک دن بعد جنوبی ضلع کولگام میں فو ج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق ٹنگمرگ کولگام میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا جس دوران وہاں چھپے بیٹھے ملی ٹنٹوں نے فرار ہونے کی کوشش کی

ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ ہی علاقے میں جھڑپ شروع ہوئی اور دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.