شبانہ سردیوں کا راج برقرار، گلمرگ میں منفی 12 ڈگری ریکارڈ

سرینگر/16جنوری/ ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر اور لداخ میں شبانہ سردیوں کا زور جاری ہے جس کے چلتے لوگوں کو سخت مشکلات درپیش ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث رات کے درجے حرارت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور شہرہ آفاق گلمرگ میں منفی 12 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی

محکمہ کے مطابق سرینگر میں منفی 1.9اور پہلگام میں منفی 10.2ڈگری سیلشس درج کیا گیا

Comments are closed.