یاری پورہ کولگام میں ہیپٹاٹاٹئس بیماری سے ایک اور کمسن بچہ کی موت ، چار دیگر زیر علا ج

کولگام/11دسمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع کولگام کے ٹچلو یاری پورہ علاقے میں ہیپٹاٹاٹئس اے بیماری کی وجہ سے ایک اور کمسن بچے کی موت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد دو تک پہنچ گئی ہے جبکہ چھ نئے معاملات مثبت پائیں گئے ہیں ۔
ادھر ضلع انتظامیہ اننت ناگ اور کولگام صورتحال پر گہری نگاہ بنائی ہوئی ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ گاو¿ں میں ہیپاٹائٹس-اے کے چھ کیس مثبت پائیں گئے ہیں جن میں سے دو کی موت ہوئی ہے جبکہ چار زیر علاج ہے

Comments are closed.