چھتہ بل سرینگر میں آگ کی واردات ، تین رہائشی مکانات کو نقصان
سرینگر/04دسمبر/ٹی آئی نیوز
سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آگ کی ہولناک واردات میں 4رہائشی مکانات کو نقصان پہنچ گیا ہے
اطلاعات کے مطابق پاٹلی پورہ علاقے میں آج صبح آگ لگنے سے چار رہائشی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے ساتھ ہی محکمہ فائر اینڈ یمرجنسی سروس نے آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک تین مکانوں کو نقصان پہنچ گیا تھا ´
Comments are closed.