فائنانس اسسٹنٹ اکاﺅنٹس بھرتی عمل میں دھندلیوں ، سی بی آئی کے کئی مقامات پر چھاپے

سرینگر /30نومبر

فائنانس اسسٹنٹ اکاﺅنٹس بھرتی عمل میں دھندلیوں کے بیچ مرکزی تحقیقاتی بیورو ( سی بی آئی ) نے جموں اور سانبہ میں 14مقامات پر چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی ۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسی نے ایس ایس بی کے اس وقت کے ممبر سمیت دیگر کئی افراد کے گھروں پر چھاپے ڈالیں جس دوران انہوں نے وہاں تلاشیاں لی
معلوم ہوا ہے کہ فائنانس اسسٹنٹ اکاونٹس کے بھرتی عمل میں گوٹالے کے الزامات کے بعد بھرتی عمل کو کالعدم قرار دیا گیا تھا جس کے بعد اس کی تحقیقات سی بی آئی نے اپنے ہاتھ میں لی تھی

Comments are closed.