سنگم اننت ناگ میں محکمہ بجلی کے دفتر میں آگ کی واردات رونما

سرینگر /29نومبر
جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میں محکمہ بجلی کے دفتر میں آگ کی واردات رونماہوئی
معلوم ہوا ہے کہ ڈونی پورہ سنگم میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے ”بیل سیکشن“میں آگ لگ گئی
رپورٹس کے مطابق آگ صبح کے 10بجے کے قریب نمودار ہوئی جس کے بعد محکمہ فائرنگ اینڈ ایمرجنسی نے آگ بجھانے کیلئے جائے واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

Comments are closed.