سوپور میں گیس خراج ہونے کے بعد دم گھٹنے سے غیر مقامی شہری جاں بحق ، دوسرا بے ہوش

سرینگر /29نومبر

شمالی قصبہ سوپور میں دوران شب گیس خراج ہونے کے بعد دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی شہری کی موت ہو ئی جبکہ دوسرے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ۔
بتایا جاتا ہے کہ دو غیر مقامی مزدور فروٹ منڈی سوپور میں ٹرک میں سوئے تھے جس دوران گیس خراج ہونے کے باعث ایک شہری از جاں ہو گیا جبکہ دوسرا بے ہوش ہو گیا
مہلوک شہری کی شناخت راکیش کمار کے بطورہوئی جبکہ جو بے ہوش ہو گیا اس کی شناخت انوش کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ دونوں پنجاب کے گورداس پور کے رہائشی ہے ۔

Comments are closed.