سرینگر/22فروری: جموں کشمیر میں کورونا وائرس کا پھیلا ئو مسلسل جاری ہے اور سوموار کو مزید 58فراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد125925تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں سے 11اور کشمیر سے 47نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 44مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ ادھر جموں کشمیر میںمسلسل چوتھے رو بھی کسی بھی مریض کی موت واقع نہیںہوئی ۔سی این آئی کے مطابق ملک کی دیگر حصوں کے طرف جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی دیکھنے کو مل رہی جبکہ اموات کا سلسلہ بھی تھمنے لگا ہے ۔جموں کشمیر میں مسلسل چوتھے روز بھی کوئی موت نہیںہوئی ۔حکام کے مطابق جموںکشمیر میںسوموار کو کوئی بھی موت کورونا وائرس سے نہیںہوئی اور اس طرح سے مہلوکین کی تعداد 1954پر ہی تھم گئی ۔ ادھرجموں کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جاری کورنا وائرس کے کیسوں میں کمی کے چلتے شفایابی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 44نئے مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت ہوئے ۔ ادھرسوموار کو مزید 58فراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد125925تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں سے 11اور کشمیر سے 47نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 44مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔قابل امر ہے کہ ماہرین نے کورونا وائرس کی ووسری لہر کیلئے خبر دار کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط برتے ۔ ماہر مالج ڈاکٹر نوید نظیر شاہ نے سماجی وئٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مہاراشٹر اور کیرالہ میںکورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہونے لگا ، لوگوںکو خبر دار رہنے کی ضرورت ہے اور کورونا ویکسین لگا کر اپنی زندگیوںکو بچا لیا جائے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.