بڈگام نے فوجی اہلکار نے کی خودکشی

سرینگر /14اگست/کے پی ایس : ضلع بڈگام کےرنگریٹ علاقے میں فوجی اہلکار نے مبینہ طور خود کشی کرلی۔ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کی شناخت لینس نائیک اوم پرکاش کے بطور ہوئی ہے جس نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اہلکار موقعہ پی ہی ہلاک ہوا ہے ۔اس سخت اقدام اٹھانے کے بنیادی وجوہات کے حوالے سے فوری طور کوئی بات معلوم نہیں ہوسکی ۔

Comments are closed.