جموں/11 اگست /کے پی ایس: پونچھ کے منکوٹ علاقے میں چلتی گاڑی الٹ گئی اور ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔اس دوران گاڑی میں سوار ایک نوجوان لقمہ اجل بن گیا جبکہ بہن بھائی شدید زخمی ہوئے ۔ذرائع کے مطابق ماروتی کار زیر نمبر JK12A- 9812کا اچھچاد پہلیان کے مقام۔حادثہ ہواجس کے نتیجے میں 16سالہ نوجوان عطامحمد ولد شاہ محمد ساکنہ سلانی موقعہ پر ہی جاں بحق ہوا۔جبکہ ان۔کاباپ بحیثت ڈرائیور شاہ محمد اور ان کی بہن سلیمہ اختر اہلیہ منظور حسین شدید زخمی ہوئے ۔اس سلسلے میں ایس ایچ اورمہندارمنظور کوہلی نے تصدق کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان انتقال۔کر گیا اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال مہندر منتقل کیا گیا.
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.