بھارت کے معروف اردو شاعر راحت اندوری چل بسے

سرینگر /11اگست /کے پی ایس :بھارت کے معروف وکہن مشق اردو شاعر راحت اندروی آج اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گئے ۔بتایا جاتا ہے ان کو دن میں دوبار ہارٹ اٹیک آئے تھے جس کی وجہ سے وہ بچ نہیں سکے ۔اتوار مرحوم کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔سری اوروبندو اسپتال۔کے ڈاکٹر ونود بنڈاری کے مطابق مرحوم کا کوروناوائرس ٹسٹ مثبت آیا تھا

Comments are closed.